مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
179. ما يقول الرجل إذا خرج مسافرا؟
جب کوئی شخص سفر پر جانے لگے تو کون سی دعائیں پڑھے
ترقیم عوامۃ: 34310 ترقیم الشثری: -- 35873
٣٥٨٧٣ - حدثنا وكيع عن اسامة بن زيد عن سعيد المقبري عن ابي هريرة قال: (اراد) (١) رجل سفرا فاتى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله ﷺ، قال:"اوصيك بتقوى الله والتكبير على كل شرف" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أدرك).
(٢) حسن؛ أسامة بن زيد صدوق، أخرجه أحمد (٩٧٢٤)، والترمذي (٣٤٤٥)، وابن ماجه (٢٧٧١)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (٥٠٥)، وابن خزيمة (٥٦٢١)، وابن حبان (٢٦٩٢)، والحاكم ٢/ ٩٨، وابن السني (٥٠١)، والبيهقي ٥/ ٢٥١، والبغوي (١٣٤٦).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک صاحب سفر پر روانہ ہونے لگے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ اے اللہ کے رسول 5! مجھے کچھ وصیت (نصیحت) فرما دیجئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آپ کو اللہ سے ڈرنے کی (تقویٰ اختیار کرنے کی) وصیت کرتا ہوں، اور ہر بلندی پر چڑھتے وقت تکبیر پڑھنے کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35873]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35873، ترقيم محمد عوامة 34310)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35873 in Urdu