🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. الراجع من (سفره) ما يقول
سفر سے واپس آنے والا کون سی دعائیں پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34314 ترقیم الشثری: -- 35877
٣٥٨٧٧ - حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس ان النبي ﷺ كان إذا اراد الرجوع (١) قال:"آئبون تائبون (عابدون) (٢) لربنا حامدون"، فإذا دخل على اهله قال:"توبا توبا لربنا اوبا، لا يغادر علينا حوبا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (من سفره).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) مضطرب؛ لاضطراب سماك في عكرمة، وأخرجه أحمد (٢٣١١)، وابن حبان (٢٧١٦)، والطبراني (١١٧٣٥)، وفي الدعاء (٨٠٩)، وابن السني (٥٣١)، والحاكم ١/ ٤٨٨، والبزار (٣١٢٧/ كشف).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپسی کا ارادہ فرماتے تو یوں فرماتے آیِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ ”ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں“ پھر جب اپنے گھر والوں کے پاس داخل ہوتے تو فرماتے: تَوْبًا تَوْبًا، لِرَبِّنَا أَوْبًا، لاَ یُغَادِرُ عَلَیْنَا حُوْبًا۔ ”ہم توبہ کرتے ہیں ہم توبہ کرتے ہیں، اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں، وہ ہمارے لیے کوئی گناہ نہیں چھوڑتا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35877، ترقيم محمد عوامة 34314)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35877 in Urdu