🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. الراجع من (سفره) ما يقول
سفر سے واپس آنے والا کون سی دعائیں پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34316 ترقیم الشثری: -- 35879
٣٥٨٧٩ - حدثنا ابن نمير قال: ثنا عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر عن النبي ﷺ كان يقول إذا رجع من الجيش او السرايا او الحج او العمرة كما (ا) (١) وفى على ثنية او فدفد كبر ثلاثا ثم قال:"لا إله إلا الله وحده صدق الله وعده، آئبون تائبون عابدون لربنا حامدون" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٨٤)، ومسلم (١٣٤٤).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لشکر، سریہ، حج یا عمرہ سے واپسی کے وقت جب کسی گھاٹی یا ہموار زمین پر آتے تو تین بار تکبیر پڑھ کر یہ دعا پڑھتے۔ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَحْدَہُ، صَدَقَ اللَّہُ وَعْدَہُ، آیِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ۔ ”اللہ وحدہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ نے اپنا وعدہ پورا کیا، ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35879، ترقيم محمد عوامة 34316)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35879 in Urdu