🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
184. في الغزو بالنساء
خواتین کو جنگ میں لے کر جانا (خواتین کا جنگ میں شریک ہونا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34344 ترقیم الشثری: -- 35907
٣٥٩٠٧ - حدثنا خالد بن حرملة العبدي عن المؤثرة بنت (زيد) (١) اخت ابي نضرة ان ابا نضرة غزا بامراته زينب إلى خراسان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أربك)، وانظر: التاريخ الكبير ٣/ ١٤٤، والجرح والتعديل ٣/ ٣٢٥.
حضرت موثرہ بنت زید رحمہا اللہ، جو حضرت ابو نضرہ کی بہن ہیں، سے مروی ہے کہ حضرت ابو نضرہ اپنی اہلیہ زینب کے ساتھ خراسان کی طرف جہاد میں شریک ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35907، ترقيم محمد عوامة 34344)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35907 in Urdu