مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
186. في المكر و (الخدعة) في الحرب
جنگ میں مکر اور دھوکا دینا
ترقیم عوامۃ: 34353 ترقیم الشثری: -- 35917
٣٥٩١٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا الاعمش عن خيثمة عن (سويد) (١) بن غفلة قال: قال (علي) (٢) : إذا حدثتكم فيما بيني وبينكم فإن الحرب خدعة، وإذا حدثتكم عن رسول الله ﷺ؛ فلان اخر من السماء احب إلي من ان اكذب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (سعيد).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٦١١)، ومسلم (١٠٦٦)، وأحمد (١٠٨٦).
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں تم سے بیان کرتا ہو جو میرے اور تمہارے درمیان ہے کہ جنگ خفیہ چال چلنے کا نام ہے، اور اگر میں تم سے بیان کروں کہ رسول اکرم 5 نے فرمایا: تو پھر آسمان سے میں الٹے منہ گر جاؤں یہ مجھے زیادہ محبوب ہے اس بات سے کہ میں جھوٹ بولوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35917، ترقيم محمد عوامة 34353)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35917 in Urdu