🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
186. في المكر و (الخدعة) في الحرب
جنگ میں مکر اور دھوکا دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34355 ترقیم الشثری: -- 35919
٣٥٩١٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن ابي خالد عن قيس قال: بعث النبي ﷺ عمرو بن العاص في غزوة ذات السلاسل فاصابهم برد شديد فقال: لا يوقدن رجل نارا، ثم قاتل القوم، فلما قدموا على النبي ﷺ شكوا ذلك إليه، ⦗٥٢٩⦘ فقال: يا رسول الله كان في اصحابي قلة، وخشيت ان يرى القوم قلتهم، ونهيتهم ان يتبعوا العدو مخافة ان يكون لهم كمين من وراء الجبل، قال: فاعجب ذلك رسول الله ﷺ (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ قيس تابعي، أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٦٣٧)، وورد من حديث قيس عن عمرو بن العاص، أخرجه ابن حبان (٤٥٤٠)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٨٠٤)، وابن عساكر ٢/ ٢٧.
حضرت قیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کو غزوہ ذات السلاسل میں امیر بنا کر روانہ فرمایا، ان کے لشکر کو سخت سردی لگی، حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے حکم فرمایا کہ کوئی شخص آگ مت جلائے پھر ان کی دشمن سے لڑائی ہوئی، پھر جب لشکر واپس آیا تو انہوں نے حضور 5 سے اس بارے میں شکایت کی، حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! میرا لشکر تھوڑا تھا مجھے ڈر تھا کہ اگر آگ روشن کی تو دشمن ہماری قلت کو دیکھ لے گا اور میں نے ان کو دشمن کا پیچھا بھی اسی وجہ سے کرنے سے منع کردیا تھا کہ کوئی دشمن پہاڑ پر کمین نہ لگائے بیٹھا ہو، راوی فرماتے ہیں کہ حضور 5 کو یہ طریقہ اور چال بہت پسند آئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35919، ترقيم محمد عوامة 34355)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35919 in Urdu