مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. في تشييع الغزاة وتلقيهم
غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا
ترقیم عوامۃ: 34371 ترقیم الشثری: -- 35935
٣٥٩٣٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا (حنش) (١) بن الحارث عن ابيه قال: لما وجهنا عمر إلى الكوفة مشى معنا ساعة من النهار فودعنا ودعا لنا، ثم قعد ينفض رجليه من الغبار، ثم رجع (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حبش)، وفي [ط، هـ]: (حلس)، وفي [ك]: (حسين).
(٢) مجهول؛ لجهالة الحارث والد حنش.
حضرت حنش بن حارث رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جب ہمیں کوفہ کی طرف بھیجا تو دن کا کچھ حصہ ہمارے ساتھ چلے پھر ہمیں الوداع فرمایا اور ہمارے لئے دعا فرمائی پھر بیٹھ کر اپنے قدموں سے مٹی اور غبار جھاڑا اور واپس لوٹ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35935، ترقيم محمد عوامة 34371)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35935 in Urdu