🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. ما جاء في الفرار من الزحف
جنگ سے فرار ہونے پر وعید کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34382 ترقیم الشثری: -- 35946
٣٥٩٤٦ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: ثنا التيمي عن ابي عثمان قال: لما قتل ابو عبيد وهزم اصحابه قال: قال عمر: انا فئتكم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابو عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب حضرت ابو عبید شہید ہوئے اور ان کے ساتھیوں کو شکست ہوئی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تمہارا مدد گار ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35946، ترقيم محمد عوامة 34382)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35946 in Urdu