🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. ما جاء في الفرار من الزحف
جنگ سے فرار ہونے پر وعید کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34384 ترقیم الشثری: -- 35948
٣٥٩٤٨ - حدثنا عفان قال: ثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا عطاء بن السائب قال: ثنا عبد الرحمن بن ابي ليلى ان رجلين فرا يوم مسكن من مغزى الكوفة، فاتيا عمر فعيرهما واخذهما بلسانه اخذا شديدا، وقال: فررتما واراد ان يصرفهما إلى مغزى البصرة، فقالا: يا امير المؤمنين (لا) (١) بل ردنا إلى المغزى الذي فررنا منه حتى تكون (توبتتا) (٢) من قبله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (توبتنا).
(٣) منقطع؛ عبد الرحمن ابن أبي ليلى لم يدرك عمر.

حضرت ابو عبدالرحمن بن ابی لیلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جو آدمی کوفہ کے میدان سے مسکن کے دن فرار ہوگئے، وہ دونوں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو برا بھلا کہا اور سخت باز پرس فرمائی اور فرمایا: دونوں بھاگ کر آگئے؟ اور پھر ان کو بصرہ کے میدان جنگ کی طرف روانہ فرمانے کا ارادہ کیا تو ان دونوں نے عرض کیا اے امیر المومنین رضی اللہ عنہ! نہیں بلکہ آپ ہمیں دوبارہ اسی میدان کی طرف روانہ فرما دیں جہاں سے ہم بھاگے تھے تاکہ ہماری توبہ بھی وہیں سے ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35948]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35948، ترقيم محمد عوامة 34384)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35948 in Urdu