مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
130. ما (يقرأ) في صلاة الفجر
فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 3577 ترقیم الشثری: -- 3595
٣٥٩٥ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب قال: صليت خاف عرفجة فربما قرا بـ: المائدة في الفجر.
حدثنا ابن فضيل، عن عطاء بن السائب، قال:" صليت خلف عرفجة فربما قرا بالمائدة في الفجر"
حضرت عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عرفجہ کے پیچھے نما زپڑھی ہے، وہ اکثر فجر میں سورة المائدۃ پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3595، ترقيم محمد عوامة 3577)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3595 in Urdu