🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. في القراءة في الظهر قدر كم
ظہر کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3593 ترقیم الشثری: -- 3611
٣٦١١ - حدثنا ابن علية عن علي بن زيد بن جدعان عن ابي عثمان النهدي قال: سمعت من عمر نغمة من ﴿ق﴾ في صلاة الظهر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال ابن جدعان.
حدثنا حدثنا ابن علية، عن علي بن زيد بن جدعان، عن ابي عثمان النهدي، قال: " سمعت من عمر نغمة من" ق" في صلاة الظهر"
حضرت ابو عثمان نہدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرکو ظہر کی نماز میں آہستگی سے سورة ق کی تلاوت کرتے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3611، ترقيم محمد عوامة 3593)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3611 in Urdu