🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34551 ترقیم الشثری: -- 36126
٣٦١٢٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن عكرمة عن ابن عباس قال: انزل على النبي ﷺ وهو ابن اربعين سنة، ثم مكث بمكة ثلاث عشرة سنة، وكان بالمدينة عشرا، فقبض وهو ابن ثلاث وستين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٨٥١)، والترمذي (٣٦٢١)، وأحمد ١/ ٢٣٦ (٢١١٠).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی چالیس سال کی عمر میں نازل ہوئی پھر آپ تیرہ سال مدینہ منورہ میں رہے اور دس سال مکہ مکرمہ میں اور وفات کے وقت آپ کی عمر تریسٹھ سال تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36126]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36126، ترقيم محمد عوامة 34551)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36126 in Urdu