مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34555 ترقیم الشثری: -- 36130
٣٦١٣٠ - حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة قال: اسلم الزبير وهو ابن ست عشرة سنة، ولم يتخلف عن غزوة غزاها رسول الله ﷺ، وقتل وهو ابن بضع وستين (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) رجاله ثقات؛ لكن عروة لم يدرك غزوات أبيه مع النبي ﷺ.
حضرت ہشام بن عروہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سولہ سال کی عمر میں اسلام لائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی بھی غزوہ میں پیچھے نہ رہے اور جب شہید ہوئے تو ان کی عمر ساٹھ سال سے اوپر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36130، ترقيم محمد عوامة 34555)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36130 in Urdu