مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34557 ترقیم الشثری: -- 36132
٣٦١٣٢ - حدثنا هشيم عن ابي بشر عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: جمعت المحكم على عهد رسول الله ﷺ، قال: قلت له: وما المحكم؟ قال: المفصل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ صرح هشيم بالتحديث عند البخاري (٥٠٣٦)، وأحمد (٣١٢٥).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم 5 کے دور میں تفصیلات کو جمع فرمایا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ المحکم سے کیا مراد ہے؟ فرمایا تفصیلات اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت میں دس سال کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36132]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36132، ترقيم محمد عوامة 34557)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36132 in Urdu