🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34566 ترقیم الشثری: -- 36142
٣٦١٤٢ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: عرضت على رسول الله ﷺ يوم احد وانا ابن اربع عشرة فاستصغرني، وعرضت عليه يوم الخندق وانا ابن خمس عشرة فاجازني (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٦٦٤)، ومسلم (١٨٦٨).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ غزوہ احد کے دن مجھے رسول اکرم 5 کے سامنے پیش کیا گیا میں اس وقت چودہ سال کا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے چھوٹا سمجھ کر واپس کردیا، اور غزوہ خندق کے دن مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا اس وقت میری عمر پندرہ برس تھی آپ نے مجھے جہاد کی اجازت عنایت فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36142، ترقيم محمد عوامة 34566)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36142 in Urdu