🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34584 ترقیم الشثری: -- 36161
٣٦١٦١ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا زهير عن (ابي) (١) إسحاق قال: تمارى عبد الله بن عتبة ورجل من همدان فقال الهمداني: ابو بكر اكبر من رسول الله ﷺ، وقال عبد الله: لا، بل رسول الله ﷺ اكبر من ابي بكر، توفي رسول الله ﷺ وهو ابن ثلاث وستين، وتوفي ابو بكر وهو ابن (ثلاث و) (٢) ستين، [فقال ⦗٩٠⦘ عامر بن سعد البجلي: انا اقضي بينكما، حدثني جرير بن عبد الله: انه كان عند معاوية، فقال: توفي رسول الله ﷺ وهو ابن ثلاث وستين، وتوفي ابو بكر وهو ابن ثلاث وستين] (٣) ، وقتل عمر وهو ابن ثلاث وستين، و (انا) (٤) ابن سبع وخمسين. (٥)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [أ، جـ، هـ].
(٤) في [أ]: (لنا).
(٥) حسن؛ عامر صدوق، وأخرجه مسلم (٢٣٥٢).

حضرت ابو اسحاق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ اور ایک ہمدانی شخص کا ایک بات پر اختلاف ہوگیا کہ ہمدانی نے کہا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑے تھے، حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نہیں بلکہ رسول اکرم 5 ابوبکر سے بڑے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تریسٹھ سال کی عمر میں ہوئی۔ اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات تریسٹھ سال کی عمر میں ہوئی۔ حضرت عامر بن سعد البجلی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہوں، مجھ سے حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ وہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھے، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تریسٹھ سال کی عمر میں ہوئی حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات تریسٹھ سال کی عمر میں ہوئی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ تریسٹھ سال کی عمر میں شہید ہوئے اور میری عمر آج ستاون سال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36161، ترقيم محمد عوامة 34584)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36161 in Urdu