مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34586 ترقیم الشثری: -- 36163
٣٦١٦٣ - حدثنا شيخ لنا قال: حدثنا مجالد عن عامر قال: سالت ابن عباس او سئل ابن عباس اي الناس كان اول إسلاما؟ فقال: اما سمعت قول حسان بن ثابت: إذا تذكرت شجوا من اخي ثقة … فاذكر اخاك (ابا) (١) بكر بما فعلا خير البرية اتقاها واعدلها … (إلا) (٢) النبي واوفاها بما حملا والثاني التالي المحمود مشهده … واول الناس منهم صدق الرسلا (٣)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أبو).
(٢) في [أ، هـ]: (بعد).
(٣) مجهول؛ لإبهام شيخ المصنف ومجالد ضعيف.
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ سب سے پہلے کون مسلمان ہوا تھا؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کیا آپ نے حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے اشعار نہیں سنے۔: جب تم کسی بااعتماد بھائی کا ذکر کرنا چاہو تو حضرت ابوبکر اور ان کے کارناموں کا ذکر کرو۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تمام مخلوق میں بہتر، متقی، عدل کرنے والے وعدہ پورا کرنے والے ہیں۔ مقام و مرتبہ کے اعتبار سے دوسرے اور رسولوں کی تصدیق میں پہلے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36163، ترقيم محمد عوامة 34586)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36163 in Urdu