🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34592 ترقیم الشثری: -- 36169
٣٦١٦٩ - حدثنا محمد بن عبيد حدثنا إسماعيل بن ابي خالد قال: رايت زر بن حبيش وقد اتى عليه عشرون ومائة سنة، وإن لحييه ليضطربان من الكبر، ورايت ابا عمرو الشيباني وقد اتى عليه تسع عشرة ومائة سنة.
حضرت اسماعیل بن خالد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زر بن حبیش رضی اللہ عنہ کو دیکھا اس وقت ان کی عمر ایک سو بیس سال تھی، اور ان کی داڑھی بڑھاپے کی وجہ سے گر رہی تھی، اور میں نے ابو عمرو الشیبانی کو دیکھا اس وقت ان کی عمر ایک سو سترہ سال تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36169، ترقيم محمد عوامة 34592)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36169 in Urdu