🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34615 ترقیم الشثری: -- 36192
٣٦١٩٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا (الحجاج) (١) بن ابي (زينب) (٢) قال: سمعت ابا عثمان النهدي يقول: كنا في الجاهلية نعبد حجرا، فسمعنا مناديا ينادي: يا اهل الرحال! إن ربكم قد هلك فالتمسوا ربا، قال: فخرجنا على كل صعب وذلول، فبينا نحن كذلك نطلب إذا نحن بمناد ينادي (ان) (٣) قد وجدنا (ربكم) (٤) او شبهه، قال: فجئنا فإذا حجر فنحرنا عليه (الجزر) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحاج).
(٢) في [جـ]: يحتمل (ذئب).
(٣) في [هـ]: (إنا).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٥) في [أ، ب، جـ]: (الجمر)، وفي [ك]: (الحمر).

حضرت ابو عثمان النھدی فرماتے ہیں کہ ہم لوگ زمانہ جاہلیت میں پتھروں کی پوجا کرتے تھے، ہم نے ایک منادی کی آواز سنی کہ اے قافلہ والو! تمہارا رب ہلاک ہوگیا، اپنے رب کو لازم پکڑو، ہم لوگ سواری پر سوار ہو کر نکلے، ہم اسی طرح تلاش کر رہے تھے ک اچانک منادی کی آواز آئی ہم نے تمہارے رب کو پالیا ہے، راوی کہتے ہیں کہ ہم اس جگہ آئے تو وہ ایک پتھر تھا تو ہم نے اس پر گدھے کو قربان کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36192، ترقيم محمد عوامة 34615)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36192 in Urdu