مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34617 ترقیم الشثری: -- 36194
٣٦١٩٤ - حدثنا ابو اسامة عن شعبة عن ابي رجاء قال: قلت للحسن البصري: متى عهدك بالمدينة؟ قال لي: (ما) (١) لي بها عهد بعد صفين، قال: قلت: فمتى احتلمت؟ قال: بعد صفين بعام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت ابو رجاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے پوچھا: آپ مدینہ میں کتنے عرصہ تک رہے؟ انہوں نے فرمایا: جنگ صفین کے بعد سے میرا رابطہ مدینہ سے ٹوٹ گیا۔ راوی کہتے ہیں میں نے پوچھا: آپ بالغ کب ہوئے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا جنگ صفین سے ایک سال بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36194، ترقيم محمد عوامة 34617)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36194 in Urdu