🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34629 ترقیم الشثری: -- 36206
٣٦٢٠٦ - حدثنا يحيى عن سعيد عن سفيان عن ابيه عن عكرمة قال: كان بين آدم ونوح عشرة (قرون) (١) كلها على الإسلام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ح، ط، هـ]: (أقرن)، وانظر: تفسير الطبري ٢٩/ ٩٩، والطبقات ١/ ٤٢، وتاريخ ابن عساكر ٦٢/ ٢٤٢.
حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام کے درمیان دس زمانے گزرے سب اسلام پر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36206، ترقيم محمد عوامة 34629)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36206 in Urdu