مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34635 ترقیم الشثری: -- 36212
٣٦٢١٢ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا حنش بن الحارث قال: رايت سويد بن غفلة يمر إلى امراة له من بني اسد وهو ابن سبع وعشرين (ومائة) (١) سنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت حنش بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ کو دیکھا جب بنی اسد کی اپنی اہلیہ کے پاس سے گزرے اس وقت ان کی عمر ایک سو ستائیس برس تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36212، ترقيم محمد عوامة 34635)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36212 in Urdu