🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. حكايات
حکایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35018 ترقیم الشثری: -- 36589
٣٦٥٨٩ - حدثنا يزيد بن هارون اخبرنا همام قال: دخل ابو داود الاعمى على قتادة، فلما خرج قالوا له: هذا يروي عن ثمانية عشر بدريا، (قال: هذا كان) (١) سائلا قبل الجارف لا يعرض لشيء (من هذا) (٢) ، فوالله ما حدثنا (الحسن) (٣) وسعيد ابن المسيب عن بدري مشافهة إلا سعيد عن (سعد) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قال: كان هذا).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [ب، هـ].
(٤) في [أ، هـ]: (سعيد).

حضرت ہمام فرماتے ہیں کہ حضرت ابوداؤد جو نابینا تھے حضرت قتادۃ کے پاس گئے، جب وہ ان کے پاس سے نکلے تو لوگوں نے حضرت قتادہ سے فرمایا: یہ شخص اٹھارہ بدری صحابہ رضی اللہ عنہ م سے روایت کرتا ہے، حضرت قتادہ نے فرمایا: یہ تباہی پھیلا دینے والے طاعون سے پہلے سوال کرنے والا تھا۔ یہ اس بارے میں کچھ نہیں جانتا خدا کی قسم حضرت حسن اور حضرت سعید بن مسیب نے بالمشافہہ کسی بدری صحابی سے روایت نہیں کی، سوائے حضرت سعید کے جو حضرت سعد سے روایت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36589، ترقيم محمد عوامة 35018)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36589 in Urdu