🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. من قال: لا صلاة إلا بفاتحة الكتاب،
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے ساتھ کسی اور جگہ سے پڑھنا بھی ضروری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3641 ترقیم الشثری: -- 3659
٣٦٥٩ - حدثنا ابن علية عن الوليد بن ابي هشام عن وهب بن كيسان قال: قال جابر بن عبد الله: من لم يقرا في كل ركعة بام القرآن (فلا) (١) يصل إلا (خلف الإمام) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، د، هـ]: (فلم).
(٢) في [أ، جـ، ك]: (إمام).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا ابن علية، عن الوليد بن ابي هشام , عن وهب بن كيسان، قال: قال جابر بن عبد الله : " من لم يقرا في كل ركعة بام القرآن فلم يصل إلا خلف إمام"
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے ہر رکعت میں سورة الفاتحہ نہ پڑھی اس نے گویا نماز ہی نہیں پڑھی۔ البتہ امام کے پیچھے پڑھنا ضروری نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3659، ترقيم محمد عوامة 3641)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3659 in Urdu