🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. حكايات
حکایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35025 ترقیم الشثری: -- 36597
٣٦٥٩٧ - حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي حدثنا (حبان) (١) عن مجالد عن الشعبي قال: كتب ابو موسى إلى عمر انه ياتينا كتب ما نعرف تاريخها فارخ، فاستشار اصحاب النبي ﷺ فقال بعضهم: ارخ لمبعث رسول الله ﷺ وقال ⦗١٣٣⦘ بعضهم: ارخ لموت رسول الله ﷺ، فقال عمر: (اؤرخ) (٢) لمهاجر رسول الله ﷺ، فإن مهاجر رسول الله ﷺ فرق بين الحق والباطل (فارخ) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (حيان).
(٢) في [هـ]: (أرخ).
(٣) ضعيف؛ لحال مجالد وحبان، والخبر أخرجه خليفة بن خياط في التاريخ (ص ٥١)، والقزويني في التدوين ٢/ ١٤٢.

حضرت شعبی سے مروی ہے کہ حضرت ابو موسیٰ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو لکھا کہ ہمارے پاس آپ کے مکتوب گرامی آئے ہیں ہمیں ان کی تاریخ کا علم نہیں ہوتا لہذا آپ ہمارے لیے تاریخ کا تعین کریں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ م سے مشورہ فرمایا، بعض صحابہ نے رائے دی کہ حضور 5 کی بعثت سے تاریخ مقرر کی جائے، اور دیگر بعض صحابہ کی رائے تھی کہ حضور رضی اللہ عنہ کی وفات سے تاریخ مقرر کی جائے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں حضور 5 کی ہجرت سے تاریخ مقرر کروں گا کیوں کہ حضور 5 کی ہجرت حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والی ہے، پس انہوں نے ہجرت سے تاریخ مقرر فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36597، ترقيم محمد عوامة 35025)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36597 in Urdu