مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
135. من قال: لا صلاة إلا بفاتحة الكتاب،
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے ساتھ کسی اور جگہ سے پڑھنا بھی ضروری ہے
ترقیم عوامۃ: 3647 ترقیم الشثری: -- 3665
٣٦٦٥ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن العلاء بن المسيب عن محمد بن الحكم: ان ابا وائل قرا بفاتحة الكتاب وآية، ثم ركع.
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن العلاء بن المسيب، عن محمد بن الحكم،" ان ابا وائل قرا بفاتحة الكتاب وآية ثم ركع"
حضرت محمد بن حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے سورة الفاتحہ اور ایک آیت کی تلاوت کی، پھر رکوع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3665، ترقيم محمد عوامة 3647)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3665 in Urdu