مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35089 ترقیم الشثری: -- 36661
٣٦٦٦١ - حدثنا عبد الله بن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن حكيم ابن جابر قال: إن الله ﵎ لم يمس بيده من خلقه غير ثلاثة اشياء: (غرس) (١) الجنة بيده ثم جعل ترابها الورس والزعفران، وجبالها المسك، وخلق آدم بيده، وكتب التوراة لموسى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
حضرت حکیم بن جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے صرف تین چیزوں کو اپنے ہاتھ سے چھوا ہے جنت کے درخت اپنے ہاتھ سے لگائے اس کی مٹی ورس اور زعفران کی اور اس کے پہاڑ مشک کے بنائے حضرت آدم کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کیلئے توراۃ ہاتھ سے لکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36661، ترقيم محمد عوامة 35089)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36661 in Urdu