مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35091 ترقیم الشثری: -- 36663
٣٦٦٦٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عمرو بن مرة عن ابي عبيدة عن مسروق قال: انهار الجنة (تجري) (١) في غير اخدود، و (ثمرها) (٢) كالقلال، كلما نزعت ثمرة عادت اخرى، والعنقود (اثنا) (٣) عشر ذراعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (بئرها).
(٣) في [أ، هـ]: (اثني).
حضرت مسروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنت کی نہریں بغیر کنویں (گڑھے) کے جاری ہیں، اور اس کے پھل ٹوکریوں کی طرح ہیں جب بھی کوئی پھل توڑا جائے اس کی جگہ دوسرا پھل آجاتا ہے اس کے انگور کا خوشہ بارہ زراع کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36663]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36663، ترقيم محمد عوامة 35091)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36663 in Urdu