🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35111 ترقیم الشثری: -- 36684
٣٦٦٨٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عن خالد بن معدان عن عبد الله بن (عمرو) (١) قال: الجنة مطوية (معلقة) (٢) بقرون الشمس، تنشر في كل عام مرة وارواح المؤمنين في (جوف) (٣) طير (خضر) (٤) كالزرازير، يتعارفون (و) (٥) يرزقون من ثمر الجنة (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عمر).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٥) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٦) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١٠/ ٢٩٠، وفي صفة الجنة (١٣٣)، وابن عساكر ١/ ٢٢٣.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جنت لپٹی ہوئی سورج کے زمانوں کے ساتھ متعلق ہے، سال میں ایک مرتبہ پھیلتی ہے مومنوں کی ارواح زرازہ چڑیا کی طرح پرندوں میں ہیں، وہ ایک دوسرے کو پہچانتے ہیں اور جنت کے پھلوں سے رزق حاصل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36684، ترقيم محمد عوامة 35111)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36684 in Urdu