🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35124 ترقیم الشثری: -- 36698
٣٦٦٩٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا المسعودي عن علقمة بن مرثد عن ابن بريدة عن ابيه ان رجلا قال: يا رسول الله (إني رجل) (١) احب الخيل، فهل في الجنة خيل؟ فقال:"يا عبد الله إن يدخلك الله الجنة (فلا تشاء تركب فرسا من ياقوت يطير بك في اي الجنة شئت إلا فعلت"، قال الرجل: يا رسول الله هل في الجنة إبل؟ فقال:"يا عبد الله إن يدخلك الله الجنة) (٢) لك فيها ما اشتهت نفسك ولذت عينك" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) سقط ما بين القوسين في: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٣) ضعيف؛ يزيد روى عن المسعودي بعد اختلاطه، أخرجه أحمد (٢٢٩٨٢)، والترمذي (٢٥٤٣)، والطيالسي (٨٠٦)، والطبراني في الأوسط (٥٠١٩)، والبيهقي في البعث (٣٩٣)، وورد مرسلًا أخرجه عبد الرزاق (٦٧٠٠)، والبغوي (٤٣٨٥).

حضرت ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! مجھے گھوڑے بہت پسند ہیں کیا جنت میں گھوڑے ہوں گے؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے عبد اللہ! اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو جنت میں داخل فرما دیا تو پھر آپ جس گھوڑے پر سوار ہونا چاہیں گے سوار ہوجائیں گے اور وہ گھوڑا یا قوت کا ہوگا جو آپ کو لے کر اڑے گا اور جس جنت میں چاہو گے وہ آپ کو لے جائے گا اس شخص نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! کیا جنت میں اونٹ ہوں گے؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے عبد اللہ! اللہ اگر آپ کو جنت میں داخل فرما دے تو اس میں ہر وہ چیز ہے جس کی آپ کو خواہش ہو اور جس میں آپ کی آنکھوں کی لذت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36698، ترقيم محمد عوامة 35124)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36698 in Urdu