مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35158 ترقیم الشثری: -- 36732
٣٦٧٣٢ - حدثنا يحيى بن عيسى عن الاعمش عن (ثوير) (١) عن ابن عمر قال: إن ادنى اهل الجنة منزلة رجل له الف قصر، ما بين كل (قصرين) (٢) مسيرة سنة، يرى اقصاها كما يرى ادناها، في كل قصر من (الحور) (٣) العين والرياحين والولدان ما يدعو بشيء إلا اتي به (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في: [هـ] (نوير).
(٢) في [أ، ب، ط]: (قصرًا).
(٣) في [جـ]: (الحو).
(٤) ضعيف؛ لضعف ثوير.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک ادنیٰ جنتی کا رتبہ یہ ہوگا کہ ایک شخص کے ہزار محل ہوں گے اور ہر دو محلوں کے درمیان ایک سال کا فاصلہ ہوگا وہ دیکھے اس کی انتہاء کو جیسے ان کے قریب کو دیکھے گا ہر محل میں حورعین، خوشبو دار پودے اور غلمان ہوں گے جو بھی وہ طلب کریں گے وہ ان کو پیش کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36732، ترقيم محمد عوامة 35158)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36732 in Urdu