مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35192 ترقیم الشثری: -- 36765
٣٦٧٦٥ - حدثت عن ابن المبارك عن إسماعيل عن ابي صالح ﴿فيهن خيرات حسان﴾ قال: عذارى الجنة.
حضرت ابو صالح قرآن کریم کی آیت { فِیہِنَّ خَیْرَاتٌ حِسَانٌ} کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جنت کی دوشیزائیں مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36765]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36765، ترقيم محمد عوامة 35192)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36765 in Urdu