مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35204 ترقیم الشثری: -- 36777
٣٦٧٧٧ - حدثنا هشيم عن ابي بشر عن سعيد بن جبير في قوله: ﴿متكئين على رفرف خضر وعبقري حسان﴾ [الرحمن: ٧٦] قال: الرفرف: رياض الجنة، والعبقري عتاق الزرابي.
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت { مُتَّکِئِینَ عَلَی رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِیٍّ حِسَانٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ الرفرف سے مراد ریاض الجنۃ (جنت کے باغات) اور عبقری سے مراد ہے نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36777، ترقيم محمد عوامة 35204)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36777 in Urdu