🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35206 ترقیم الشثری: -- 36779
٣٦٧٧٩ - حدثنا قبيصة عن سفيان عن هارون بن عنترة عن ابيه عن ابن عباس: ﴿متكئين على رفرف خضر﴾ قال: فضول المجالس والبسط والفرش (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ وعند ابن جرير ٦٣/ ١٢٧: (فضول المحابس).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن کریم کی آیت { مُتَّکِئِینَ عَلَی رَفْرَفٍ خُضْرٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ زائد چادریں اور مسندیں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36779، ترقيم محمد عوامة 35206)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36779 in Urdu