مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35223 ترقیم الشثری: -- 36797
٣٦٧٩٧ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين عن مجاهد: ﴿على الارائك متكئون﴾ [يس: ٥٦] قال: السرر عليها الحجال.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قرآن کریم کی آیت { عَلَی الأَرَائِکِ مُتَّکِئُونَ } سے مراد ہے کہ مسہریوں پر ہوں گے جن پر پازیب ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36797، ترقيم محمد عوامة 35223)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36797 in Urdu