مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
137. من كان يجهر في الظهر والعصر ببعض القراءة
جو حضرات ظہر اور عصر میں کچھ قراءت اونچی آواز سے کیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 3663 ترقیم الشثری: -- 3681
٣٦٨١ - حدثنا حماد بن (مسعدة) (١) عن حميد قال: صليت خلف انس الظهر فقرا بـ: ﴿سبح اسم ربك الاعلى﴾ وجعل يسمعنا الآية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (مسعرة).
(٢) صحيح.
حدثنا حدثنا حماد بن مسعدة، عن حميد، قال:" صليت خلف انس الظهر فقرا بـ" سبح اسم ربك الاعلى" وجعل يسمعنا الآية"
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھی، اس میں نے انہوں نے سورة الاعلیٰ کی تلاوت فرمائی۔ وہ ہمیں ایک آیت سنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3681، ترقيم محمد عوامة 3663)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3681 in Urdu