مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35260 ترقیم الشثری: -- 36834
٣٦٨٣٤ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مالك بن الحارث عن مغيث بن سمي قال: إذا جيء بالرجل إلى النار قيل: انتظر حتى نتحفك، قال: فيؤتى بكاس من سم الافاعي والاساود، إذا ادناها من فيه نثرت اللحم على حدة والعظم على حدة.
حضرت مغیث سے مروی ہے کہ جب جہنمی کو جہنم کی طرف لایا جائے گا تو اس کو کہا جائے گا ٹھہرو، تاکہ ہم تجھے تحفہ دیں پھر اس کے پاس سانپ کے زہر کا ایک پیالہ لایا جائے گا جب وہ اس کو منہ کے قریب کرے گا تو اس کا گوشت ایک طرف اور ہڈیاں ایک طرف بکھر جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36834، ترقيم محمد عوامة 35260)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36834 in Urdu