🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35263 ترقیم الشثری: -- 36837
٣٦٨٣٧ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن هبيرة عن علي قال: ابواب النار بعضها فوق بعض يبدا بالاسفل فيملا فهو اسفل (سافلين) (١) ، ثم الذي يليه، ثم الذي يليه حتى (يملا) (٢) النار (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: (السافلين).
(٢) في [س، ع]: (تملأ).
(٣) حسن؛ هبيرة صدوق.

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جہنم کے دروازے ایک دوسرے کے اوپر ہیں سب سے پہلے سب سے نچلے سے ابتدا کی جائے گی اس کو بھرا جائے گا، وہ اسفل السافلین ہے پھر اس کے بعد والے کو پھر اس کے بعد والے کو یہاں تک کہ جہنم کو بھر دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36837، ترقيم محمد عوامة 35263)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36837 in Urdu