🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35286 ترقیم الشثری: -- 36860
٣٦٨٦٠ - حدثنا محمد بن بشر عن هارون بن ابي إبراهيم عن ابي (نصر) (١) قال: سمعت ابا سعيد الخدري يقول: انا يوما عند رسول الله ﷺ فرايناه كئيبا فقال بعضهم: يا رسول الله بابي وامي مالي اراك هكذا؟ فقال رسول الله ﷺ:"سمعت هدة لم اسمع مثلها، فاتاني جبريل فسالته عنها فقال: هذا صخر قذف به في النار منذ سبعين خريفا فاليوم استقر قراره"، فقال ابو سعيد: والذي ذهب بنفس نبينا ﷺ ما رايته ضاحكا بعد ذلك اليوم حتى واراه التراب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (نصرة).
(٢) مجهول؛ أبو نصر ويقال: أبو نصير مجهول، قال الدارقطني في المؤتلف ٤/ ٢٢٤١: (أبو نصر مجهول، وقال: وليس هذا هارون بن أبي إبراهيم البربري هو هارون بن أبي إبراهيم بن يزيد)، وانظر: الإكمال ١/ ٣٢٣، والمؤتلف لعبد الغني (ص ١٢٧)، وللدارقطنى ١/ ٢٢٦، وذيل ميزان الاعتدال ١/ ٢١٩.

حضرت ابو سعید خدری ارشاد فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نے رسول اکرم 5 کو غمگین پایا تو کچھ حضرات نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! میرے ماں باپ آپ پر قربان، میں آپ کو ایسا کیوں دیکھ رہا ہوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے ایک آواز سنی اس جیسی آواز پہلے نہ سنی تھی۔ میں نے حضرت جبرئیل سے دریافت کیا یہ کیا ہے؟ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے فرمایا: ستر سال پہلے جہنم کی گہرائی میں ایک پتھر پھینکا گیا تھا آج وہ اس کی گہرائی میں پہنچا ہے، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس نے محمد 5 کو وفات دی، میں نے اس دن کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہنستے ہوئے نہ دیکھا یہاں تک کہ آپ دنیا سے تشریف لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36860، ترقيم محمد عوامة 35286)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36860 in Urdu