🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35296 ترقیم الشثری: -- 36870
٣٦٨٧٠ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس عن يونس بن خباب عن مجاهد قال: إن في النار (لجبابا) (١) فيها حيات كامثال البخاتي وعقارب كامثال البغال ⦗١٩٤⦘ الدلم، فيفر اهل النار من النار إلى تلك (الجباب) (٢) فتستقبلهم الحيات والعقارب، فتاخذ شفاههم واعينهم، قال: فما يستغيثون إلا بالرجوع إلى النار، كان اهونهم عذابا لمن في اخمص قدميه نعلان فيغلي منهما دماغه واشفاره واضراسه (٣) ، وسائرهم يموجون فيها كالحب القليل في الماء الكثير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لحيات).
(٢) في [أ، ب]: (الحيات).
(٣) في [ع]: زيادة (نار).

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جہنم میں کچھ گڑھے ہیں جس میں بختی اونٹ کی طرح سانپ اور سیاہ خچروں کی طرح بچھو ہیں، جہنمی آگ سے بھاگ کر ان گڑھوں کی طرف جائیں گے وہاں سانپ اور بچھو ان کا استقبال کریں گے، وہ ان کے منہ اور آنکھوں سے ان کو پکڑیں گے، لیکن ان کی مدد نہ ہوگی سوائے اس کے کہ دوبارہ آگ میں جائیں اور جہنم میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جس کو آگ کے جوتے پہنائیں جائیں گے جس کی وجہ سے اس کا دماغ ابلے گا اس کے ہونٹ اور داڑھیں آگ کی ہوں گی وہ سارے جہنمی اس میں ایسے بہیں گے جیسے کہ زیادہ پانی میں تھوڑے سے دانے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36870، ترقيم محمد عوامة 35296)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36870 in Urdu