🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35305 ترقیم الشثری: -- 36879
٣٦٨٧٩ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا اسباط بن نصر عن عاصم عن (زر) (١) قال (٢) عبد الله: ﴿وجيء يومئذ بجهنم﴾ [الفجر: ٢٣] قال: جيء بها تقاد بسبعين الف زمام مع كل زمام سبعون الف ملك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (ذر).
(٢) في [أ، ب، جـ]: زيادة (قال).
(٣) ضعيف؛ أسباط بن نصر فيه ضعف، وعاصم ضعيف في زر، وتقدم بإسناد جيد برقم [٣٦٨٢٨].

حضرت عبد اللہ قرآن کریم کی آیت (وَجِیئَ یَوْمَئِذٍ بِجَہَنَّمَ) کے متعلق فرماتے ہیں کہ جہنم کو اس حال میں لایا جائے گا کہ اس کو ستر ہزار لگامیں دی ہوں گی اور ہر لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36879، ترقيم محمد عوامة 35305)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36879 in Urdu