🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35311 ترقیم الشثری: -- 36885
٣٦٨٨٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا الجريري (عن ابي السليل) (١) عن غنيم بن قيس عن ابي العوام قال: قال كعب: هل تدرون ما قوله: ﴿وإن منكم إلا واردها﴾ [مريم: ٧١] ؟ فقالوا: ما كنا نرى (ان ورودها) (٢) إلا دخولها، قال: فقال: لا، ولكنه يجاء بجهنم (فتمد) (٣) للناس كانها متن إهالة حتى استوت عليها اقدام الخلائق برهم وفاجرهم ناداها مناد: خذي اصحابك وذري اصحابي، فتخسف بكل ولي لها فهي اعرف من الوالد بولده، وينجو المؤمنون (برية) (٤) ثيابهم، قال: وإن الخازن من خزنة جهنم ما بين منكبيه مسيرة سنة، معه عمود من حديد له شعبتان يدفع به الدفعة فيكب في النار (تسعمائة) (٥) الف او ما شاء الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب جـ، ط، هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (واردها).
(٣) في [هـ]: (فتمر).
(٤) في [هـ]: (ندية).
(٥) في [هـ]: (سبعمائة).

حضرت کعب نے لوگوں سے ارشاد فرمایا کہ کیا تمہیں معلوم ہے اس قول خدا وندی کا کیا مطلب ہے { وَإِنْ مِنْکُمْ إِلاَّ وَارِدُہَا }؟ لوگوں نے عرض کیا کہ ہمارے خیال میں اس سے مراد جہنم میں داخل ہونا ہے۔ فرمایا نہیں اس سے مراد یہ ہے کہ جہنم کو لایا جائے گا اور اسے لمبا کردیا جائے گا۔ جب اس پر سب نیک اور برے لوگ کھڑے ہوجائیں گے تو ایک پکارنے والا اعلان کرے گا کہ اپنے لوگوں کو لے لے اور میرے لوگوں کو چھوڑ دے۔ جہنم جہنمیوں کو دبوچ لے۔ جہنم انہیں اتنا جانتی ہوگی جتنا ماں باپ بھی اولاد کو نہیں پہچانتے۔ مومن اس سے نجات پالیں گے۔ جہنم کے داروغہ کا جسم اتنا بڑا ہے کہ اس کے دونوں شانوں کے درمیان ایک سال کی مسافت ہے، اس کے پاس لوہے کے ستون ہیں۔ وہ جس کو ایک مرتبہ مارتا ہے وہ سات لاکھ سال جہنم میں گرتا چلا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36885، ترقيم محمد عوامة 35311)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36885 in Urdu