مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35335 ترقیم الشثری: -- 36909
٣٦٩٠٩ - حدثنا الحسن بن موسى عن حماد بن سلمة عن ثابت البناني عن ابي عثمان النهدي عن سلمان الفارسي قال: يوضع الصراط وله حد كحد الموسى، فتقول الملائكة: ربنا من تجيز على هذا؟ فيقول: اجيز عليه من شئت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه اللالكائي ٦/ ١١٧٩ (٢٢٢١)، والآجري (٨٩٤)، وأخرجه مرفوعًا الحاكم ٤/ ٥٨٦.
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صراط کو رکھا جائے گا اور اس کی دھارا سترے کی دھار جیسی ہوگی۔ فرشتے کہیں گے کہ اے ہمارے رب! آپ اس پر سے کس کو گزاریں گے؟ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ میں جس کو چاہوں گا اس پر سے گزاروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36909، ترقيم محمد عوامة 35335)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36909 in Urdu