🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في سعة رحمة الله (تعالى)
اﷲ کی رحمت کی وسعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35343 ترقیم الشثری: -- 36917
٣٦٩١٧ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابي عثمان عن سلمان قال: لما (اري) (١) إبراهيم ملكوت السماوات والارض راى عبدا على فاحشة، فدعا عليه فهلك، ثم راى آخر فدعا عليه فهلك، ثم راى آخر فدعا عليه فهلك، فقال الله: انزلوا عبدي لا (يهلك) (٢) عبادي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (رأي).
(٢) في [ب]: (يهللوا)، وفي [هـ]: (تهلكوا).
(٣) صحيح.

حضرت سلمان سے مروی ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو زمین و آسمان کے پوشیدہ (عجائبات) راز دکھلائے گئے، تو آپ نے دیکھا کہ ایک شخص خاتون سے زنا کر رہا ہے آپ نے اس کیلئے بد دعا کی تو وہ ہلاک ہوگیا پھر ایک اور کو دیکھا اس کیلئے بددعا فرمائی وہ بھی ہلاک ہوگیا پھر ایک تیسرے کو دیکھا اس کیلئے بد دعا فرمائی وہ بھی ہلاک ہوگیا اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندے کو نیچے لے چلو میرے بندوں کو ہلاک نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36917، ترقيم محمد عوامة 35343)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36917 in Urdu