🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. (ما ذكر عن داود ﵇
سیدنا داؤد علیہ السلام کا تذکرہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35387 ترقیم الشثری: -- 36963
٣٦٩٦٣ - حدثنا (مروان) (١) بن معاوية عن عوف عن عباس العمى قال: بلغني ان داود النبي ﷺ كان يقول في دعائه: سبحانك اللهم انت ربي، تعاليت فوق عرشك، وجعلت خشيتك على من في السماوات والارض، فاقرب خلقك (منك) (٢) منزلة (٣) اشدهم لك خشية، وما (علم) (٤) من لم يخشك، (و) (٥) ما حكمة من لم يطع امرك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (يزيد)، وانظر: سنن الدرامي (٣٣٦)، وتاريخ دمشق ١٧/ ١٠٨، والعرش لابن أبي شيبة (٢٠).
(٢) سقط من: [أ، ب]، وفي [جـ]: (منه).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (منه).
(٤) في [أ، ب، جـ]: (علمك).
(٥) في [أ، ب، ط، هـ]: (أو).

حضرت عباس العمّی کہتے ہیں: مجھ تک یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام دعا میں یوں فرمایا کرتے تھے: پاک ہے تو اے اللہ! تو میرا پروردگار ہے، تو اپنے عرش پر (اپنی شان کے مناسب) جلوہ نما ہے، آسمان و زمین میں بسنے والوں پر تو نے اپنا رعب طاری کر رکھا ہے، مخلوق میں جو تجھ سے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے وہی سب سے زیادہ تجھ سے قریب ہے۔ جو تجھ سے نہ ڈرتا ہو اس کا علم بےکار ہے! یا (پھر فرمایا) جو تیری اطاعت نہ کرتا ہو وہ بےعقل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36963، ترقيم محمد عوامة 35387)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36963 in Urdu