🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. كلام سليمان بن داود ﵉
سیدنا سلیمان بن داؤد علیہ السلام کی باتیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35407 ترقیم الشثری: -- 36983
٣٦٩٨٣ - (حدثنا ابو بكر) (١) قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن (خيثمة) (٢) قال: قال سليمان بن داود: كل العيش جربناه لينه وشديده فوجدناه يكفي منه ادناه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) في [ب، س]: (خثيمة).

حضرت خیثمہ کہتے ہیں: حضرت سلیمان بن داؤد i نے فرمایا: ہم نے ہر طرح کی زندگی آزما دیکھی ہے، راحت و آرام والی بھی، مصائب و آلام والی بھی، اور ہم نے یہی محسوس کیا کہ (ہم جس حالت میں بھی ہیں) اس سے پتلی حالت میں بھی گزر بسر ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36983، ترقيم محمد عوامة 35407)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36983 in Urdu