پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. كلام موسى النبي ﵇
نبی سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی باتیں
ترقیم عوامۃ: 35431 ترقیم الشثری: -- 37007
٣٧٠٠٧ - حدثنا ابو اسامة قال: اخبرني الاحوص بن حكيم عن زهير بن عبد الرحمن عن يزيد بن ميسرة وكان قد قرا الكتب قال: إن الله اوحى فيما اوحى إلى موسى ﵇ (١) : ان احب عبادي إلي الذين يمشون (٢) في الارض بالنصيحة، والذين يمشون على اقدامهم إلى (الجمعات) (٣) ⦗٢٤٥⦘ (والمستغفرين بالاسحار) (٤) ، اولئك الذين إذا اردت ان اصيب اهل الارض بعذاب ثم رايتهم كففت (٥) عذابي، وان ابغض عبادي إلي (الذي) (٦) يقتدي بسيئة المؤمن ولا يقتدي بحسنته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [س]: زيادة (لي).
(٣) في [س]: (الحموات)، وفي [أ]: (الجماعات).
(٤) المراد تفسير الآية، وفي [هـ]: (والمستغرون).
(٥) في [هـ]: زيادة (عنهم).
(٦) سقط من: [أ، ب]، وفي [جـ، س]: (الذين).
حضرت یزید بن میسرہ (جو کہ کتاب اللہ کا علم رکھتے تھے) فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر جو وحی فرمایا اس میں یہ بھی تھا: بیشک میرے بندوں میں سے وہ لوگ مجھے زیادہ پسندیدہ ہیں جو دنیا میں خیر خواہی کرنے والے ہیں، اور وہ لوگ جو جمعہ کی نمازوں کے لئے چل کر جاتے ہیں، اور سحر کے وقت میں مغفرت طلب کرنے والے۔ جب میرا ارادہ ہوتا ہے کہ میں اہل زمین کو عذاب دوں تو میں ان لوگوں کی وجہ سے ان پر سے عذاب کو ٹال دیتا ہوں۔ اور لوگوں میں سب سے زیادہ وہ لوگ مجھے ناپسند ہیں جو مومن کی برائی کی تلاش میں رہتے ہیں اور اس کی نیکی کو نہیں دیکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37007، ترقيم محمد عوامة 35431)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37007 in Urdu