پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. كلام لقمان ﵇
سیدنا لقمان علیہ السلام کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35441 ترقیم الشثری: -- 37017
٣٧٠١٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا ابو عوانة قال: حدثنا حبيب بن ابي عمرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: (لقد) (١) قال موسى ﵇ (٢) : ﴿رب إني لما انزلت إلي من خير فقير﴾ [القصص: ٢٤] وهو اكرم خلقه عليه، ولقد كان افتقر إلى شق تمرة، ولقد اصابه الجوع حتى (لزق) (٣) بطنه (بظهره) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) سقط من: [س، ع، هـ].
(٣) في [أ، ب]: (ألصق)، وفي [جـ، غ]: (الزمن).
(٤) في [أ، ب]: (على ظهره).
(٥) صحيح؛ أخرجه الضياء في المختارة ١٠/ (١٥٠)، وابن عساكر ٦١/ ٣٥.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: تحقیق حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: ”اے میرے رب بیشک میں اس اچھی چیز کا محتاج ہوں جو آپ میری طرف اتاریں“ حالانکہ آپ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان کی مخلوق میں سے سب سے زیادہ معزز تھے۔ اور یقینی بات ہے کہ آپ کے پاس کھجورکا ایک چھوٹا سا ٹکڑا بھی نہ تھا۔ اور بھوک کی وجہ سے آپ علیہ السلام کی یہ حالت ہوگئی تھی کہ آپ کا پیٹ کمر سے جا لگا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37017، ترقيم محمد عوامة 35441)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37017 in Urdu