🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. في قراءة النهار كيف هي في الصلاة؟
دن کی نمازوں میں کیسے قراءت کی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3688 ترقیم الشثری: -- 3707
٣٧٠٧ - حدثنا ازهر عن ابن (عون) (١) : ان عمر بن عبد العزيز صلى فرفع صوته، فارسل إليه سعيد: افتان (انت) (٢) ايها الرجل؟!.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عوف).
(٢) سقط من [أ، ب، جـ، ك].

حدثنا ازهر، عن ابن عون، ان عمر بن عبد العزيز صلى " فرفع صوته فارسل إليه سعيد افتان انت ايها الرجل"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے دن کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کی تو حضرت سعید بن مسیب نے انہیں پیغام بھیجا کہ کیا آپ لوگوں کو شک میں ڈالنا چاہتے ہیں؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3707، ترقيم محمد عوامة 3688)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3707 in Urdu