🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. ما قالوا في قراءة الليل كيف هي؟
رات کی نماز میں قراءت کیسے ہونی چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3696 ترقیم الشثری: -- 3715
٣٧١٥ - حدثنا ابو خالد عن يحيى بن سعيد عن ابي بكر بن عمرو قال: باتت بنا عمرة ليلة فقمت اصلي فاخفيت صوتي فقالت: الا تجهر بقراءتك؟! فما كان يوقظنا إلا صوت معاذ القارئ، وافلح مولى ابي ايوب.
حدثنا ابو خالد، عن يحيى بن سعيد، عن ابي بكر بن عمرو، قال: باتت بنا عمرة ليلة فقمت اصلي فاخفيت صوتي، فقالت: " الا تجهر بقراءتك فما كان يوقظنا إلا صوت معاذ القارئ وافلح مولى ابي ايوب"
حضرت ابوبکر بن عمرو کہتے ہیں کہ ایک دن رات میں حضرت عمرہ ہماری مہمان تھیں، میں رات کو نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا اور میں نے آہستہ آواز سے قراءت کی تو انہوں نے فرمایا کہ تم اونچی آواز سے قراءت کیوں نہیں کرتے؟ ہمیں معاذ القاری اور افلح مولی ابی ایوب کی قراءت بیدار کیا کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3715، ترقيم محمد عوامة 3696)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3715 in Urdu